پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارنک جونس کی منگنی کی تقریب کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
پریانکا چوپڑا کی انگلی میں موجود منگنی کی انگوٹھی توقع کے مطابق انتہائی قیمتی ہے ،ْبھارتی میڈیا
ہفتہ 18 اگست 2018 12:07
(جاری ہے)
پریانکا اورنک جونس کے پرستار سماجی میڈیا پر روینا ٹنڈن کا شکریہ ادا کرتے نظر آرہے ہیں کیونکہ ان کے ساتھ ہی لی گئی تصویر میں پریانکا پہلی باراپنی انگوٹھی منظر عام پر لاتی نظر آئی تھیں۔
سفید نگینوں سے مزین اس خوبصورت انگوٹھی کی قیمت کا اندازہ لگاتے ہوئے بتایا کہ انگوٹھی میں جڑے ہیرے انتہائی قیمتی ہیں جس کی قیمت لگ بھگ دو کروڑ ہو سکتی ہے ،ْامریکی گلوکار 25 سالہ نک جونس نے اداکارہ سے منگنی کی مبہم انداز میں تصدیق کر دی تھی۔اطلاعات ہیں کہ دونوں رواں ماہ منگنی کے بندھن میں بندھ جائیں گے تاہم تاحال دونوں نے واضح طور پر کوئی بیان جاری نہیں کیا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Kara Hayward
Anushka Sharma
Ushna Shah
Zebunnisa Bangash
Ayushmann Khurrana
Lady Gaga
Rani Mukerji
Keith Stanfield
Sooraj R. Barjatya
noor bhatt
Natalie Portman
Idris Elba
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز