مہک نور عید الاضحی پر شالیمار تھیٹر میں اپنے فن کے جلوے دکھائیں گی

ہفتہ 18 اگست 2018 13:13

مہک نور عید الاضحی پر شالیمار تھیٹر میں اپنے فن کے جلوے دکھائیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) اسٹیج کی سپر سٹار اداکارہ مہک نور عید الاضحی کے موقع پر شالیمار تھیٹر میں اپنے فن کے جلوے دکھائیں گی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ مہک نور کو رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک نے اپنے اسٹیج ڈرامے میں کاسٹ کیا ہے۔ وہ پہلی مرتبہ عید الاضحی پر شالیمار تھیٹر میں پرفارم کریں گی جس کے لئے وہ ریہرسل میں حصہ لے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 18/08/2018 - 13:13:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :