تا پسی پنو جو نیئر اور سینئر دونوں بچن کے ساتھ فلم میں کا م میں کریں گی

ہفتہ 18 اگست 2018 14:42

تا پسی پنو جو نیئر اور سینئر دونوں بچن کے ساتھ فلم میں کا م میں کریں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ تا پسی پنو لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن دونوں کے ساتھ کا م کرتی ہو ئی نظر آیئں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ رواں سال فلم’’سورما‘‘’’من مرضیاں‘‘ اور’’ بدلا‘‘میںتین مخلتف کر داروں میں نظر آیئں گی۔جن میں سے دو فلمیں جو نیئر اور سینئر بچنز کے ساتھ ہیں۔اداکارہ فلم’’من مرضیاں‘‘میں ابھیشیک بچن کے ساتھ پہلی مرتبہ جبکہ فلم’’بدلا‘‘ میں لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ دوسری بارنظر آیئں گے۔واضح رہے اداکارہ اس سے قبل فلم’’پنک‘‘ میں بھی امیتابھ بچن کے ساتھ کا م کر چکی ہیں۔

وقت اشاعت : 18/08/2018 - 14:42:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :