جان ابراہام کا فلم’’ستیامیو جیا تے‘‘کے جشن کی تقریب میں شرکت منسوخ کر نے کا فیصلہ

ہفتہ 18 اگست 2018 14:42

جان ابراہام کا فلم’’ستیامیو جیا تے‘‘کے جشن کی تقریب میں شرکت منسوخ کر نے کا فیصلہ
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار جان ابراہام نے کیرالا میں غیر متوقع حالا ت کے باعث فلم’’ ستیا میو جیا تے‘‘کے جشن کی تقریب میں شرکت منسوخ کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار نے کہا ہے کہ وہ کیرالا میں تباہ کن سیلا ب کے باعثفلم’’ستیا میو جیاتے‘‘کے جشن کی تقریب میں شر کت نہیں کریں گے کیو نکہ شہری مصیبت میں ہیں۔تا ہم گلمرگ میںاپنی فلم کی عکسبندی جاری رکھوں گا۔

وقت اشاعت : 18/08/2018 - 14:42:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :