دپیکا پڈکون فوربز کی ٹاپ ٹین مہنگی ترین اداکارئوںکی فہرست میں سے نکل گئی

ہفتہ 18 اگست 2018 15:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون فوربز میگزین2018کی ٹاپ ٹین مہنگی ترین اداکارئوںکی فہرست میں سے نکل گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق میگزین نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ دپیکا پڈکون فوربز 2018کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارائوں کی فہرست سے نکل گیئںہیں۔یاد رہے کہ اداکارہ 2017میں واحد بھارتی اداکارہ تھیں جو سب سے زیادہ کمائی کر نے والی اداکارہ تھیںجو فوربز میگزین کی ٹاپ ٹین کی فہرست میں شامل تھیں۔

وقت اشاعت : 18/08/2018 - 15:40:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :