عالیہ بھٹ نے اپنی کیپری ہینڈ بیگ برانڈ متعارف کرا دی

اتوار 19 اگست 2018 12:50

ممبئی۔19 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی کیپری ہینڈ بیگ برینڈ متعارف کرا دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے اپنی ہینڈ بیگ برینڈ ممبئی میں ایک فیشن شو کے ذریعے متعارف کروائی۔

(جاری ہے)

جہاں ماڈلز نے رنگا رنگ بیگ ہا تھ میں پکڑ کر ریمپ پر واک بھی کی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی ہینڈ بیگ برینڈ کو متعارف کروا کربہت خوش ہیں اور امید کرتی ہیں کہ لوگوں کو بھی پسند آئے گی۔

وقت اشاعت : 19/08/2018 - 12:50:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :