کترینہ کیف فلم’’بھارت‘‘ کی عکسبندی کے لیئے مالٹا پہنچ گئی

اتوار 19 اگست 2018 12:50

ممبئی۔19 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف فلم’’بھارت‘‘ کی عکسبندی کے لیئے مالٹا پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے مالٹا پہنچنے پر انسٹا گرام پر تصویر بھی شیئر کی۔جہاں وہ سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ فلم کی عکسبندی شروع کریں گی۔فلم کے دیگر اداکاروں میں تبو،دیشا پٹانی اور سنیل گروور شامل ہیں۔فلم اگلے سال5جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 19/08/2018 - 12:50:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :