جیکولین فر ننڈزفلم’’بھارت‘‘ کی پشکش نہ ہو نے پر افسردہ

اتوار 19 اگست 2018 13:40

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فر ننڈز سلمان خان کی طرف سے فلم’’’بھارت‘‘ میں کام کی پشکش نہ کرنے پر افسردہ ہو گئیں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کوبھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ’’کک‘‘2014اور’’ریس3‘‘میں سلمان خان کی ٹیم کا حصہ رہ چکی ہیں۔تا ہم اس مرتبہ بالی وڈ سپر اسٹار نے پرینکا چوپڑہ کے بعد کترینہ کیف کا انتخاب کیا جس پر اداکارہ کو شدید افسوس ہے۔

وقت اشاعت : 19/08/2018 - 13:40:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :