ایوش شرما فلم ’’لوراتری‘‘ کے دوسرے گانے ’’رنگا تاری‘‘ کی عکسبندی میں مصروف

پیر 20 اگست 2018 11:30

ایوش شرما فلم ’’لوراتری‘‘ کے دوسرے گانے ’’رنگا تاری‘‘ کی عکسبندی میں مصروف
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار ایوش شرما فلم ’’لوراتری‘‘ کے دوسرے گانے ’’رنگا تاری‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایوش شرما فلم ’’لوراتری‘‘ کے دوسرے گانے ’’رنگا تاری‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس کے ذریعے سے ہیرو فلم میں انٹری دیں گے، فلم کا پہلا گانا ’’چوگاڑا‘‘ حال ہی میں ریلیز ہوا تھا جسے 15 ملین شائقین نے دیکھا اور پسند کیا۔ فلم کے ہدایتکار ابھیراج مینا والا ہیں۔

وقت اشاعت : 20/08/2018 - 11:30:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :