فلم ’’جبریا جوڑی‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

پیر 20 اگست 2018 11:30

فلم ’’جبریا جوڑی‘‘ کا نیا پوسٹر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) بالی وڈ فلم ’’جبریا جوڑی‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پرینیتی چوپڑا نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فلم ’’جبریا جوڑی‘‘ کا پوسٹر شئیر کیا ہے ،جس میں پرینیتی چوپڑا سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کے ہدایت کار پرشانت سنگھ جبکہ پروڈیوسر ایکتا کپور ہیں۔ فلم آئندہ سال 17اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 20/08/2018 - 11:30:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :