سلمان خان کے ساتھ چھوٹے بھائی جیسے تعلقات ہیں، علی عباس ظفر
پیر 20 اگست 2018 12:04
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار علی عباس ظفر نے فلم ’’بھارت سے متعلق ہونے والی قیاس آرائیوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے درمیان کوئی لڑائی یا مسئلہ نہیں ہے، تمام خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، میرا خیال ہے کہ جب کوئی اداکارہ ذاتی و پیشہ وارانہ وجوہات کی بناء پر فلم میں کام سے انکار کرتی ہے تو یہ ایک بڑی کہانی بن جاتی ہے اور جب لوگ کہانی کے پس منظر کو جانتے تو وہ علیحدہ کہانی بنا لیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اداکار سلمان خان کے ساتھ ’’بھارت‘‘ میری تیسری فلم ہے، ان کے ساتھ چھوٹے بھائی جیسے تعلقات ہیں، میں ان کے ساتھ اپنے خیالات شیئر کرتا ہوں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sherilyn Fenn
Michelle Trachtenberg
Riteish Deshmukh
Benicio Del Toro
Taylor Dooley
Olivia DeJonge
Brittany Murphy
Sana Bucha
David McCallum
Annette Bening
Sanam Marvi
Kirsten Dunst
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا