راج کمار رائو نے معیاری فلموں کی پیشکش سے انکار کو ناممکن قررا دے دیا

پیر 20 اگست 2018 13:00

راج کمار رائو نے معیاری فلموں کی پیشکش سے انکار کو ناممکن قررا دے دیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار راج کمار رائو نے اچھی اور معیاری فلموں کی پیشکش سے انکار کو ناممکن قررا دے دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاگ کے مطابق اداکار راج کمار رائو نے کہا ہے کہ وہ سال میں صرف 2 فلمیں کریں گے لیکن اگر معیاری سکرپٹ اور کردار کی پیشکش ہوئی تو یہ ناممکن ہے جیسے فلم ’’ستری‘‘ کی پیشکش ہوئی تو مجھے اس کی کہانی اور کردار بہت اچھی لگا تو میں اس سے انکار نہیں کر سکا، فلم انڈسٹری میں ہر کوئی متبادل ہوتا ہے کیونکہ اگر میں کسی فلم سے انکار کرتا ہوں تو میری جگہ کسی دوسرے اداکارکو کاسٹ کر لیا جاتا ہے لہذا میں ایک لالچی اداکار ہوں میں اچھی اور معیاری فلموں میں کام کرنا چاہتا ہوں۔

وقت اشاعت : 20/08/2018 - 13:00:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :