ذوالقرنین حیدر عید الاضحی اہل خانہ کے ساتھ منانے کیلئے کل لاہور پہنچیں گے

پیر 20 اگست 2018 13:28

ذوالقرنین حیدر عید الاضحی اہل خانہ کے ساتھ منانے کیلئے کل لاہور پہنچیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2018ء) سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر کراچی میں اپنی ڈرامہ سیریلز کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد عید الاضحی اہل خانہ کے ساتھ منانے کیلئے کل ( منگل ) لاہور واپس پہنچ جائیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سینئر اداکارہ ذوالقرنین حیدر کراچی میں بننے والی متعدد ڈرامہ سیریل میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں اور گزشتہ روز انہوں نے ڈرامہ سوپ ’’کٹو ‘‘ کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا اور اپنے حصے کے سین کی عکسبندی مکمل کروانے کے بعد وہ آج ( منگل ) لاہور واپس پہنچ جائیں گے اور اپنے اہل خانہ کے ساتھ عید الاضحی منائیں گے ۔ذوالقرنین حیدر دو بکروں اور ایک بچھڑے کی قربانی بھی کریں گے ۔

وقت اشاعت : 20/08/2018 - 13:28:34

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :