اریانا گرنڈے کا نیا گانا ’’گٹ ویل سون‘‘ جاری

پیر 20 اگست 2018 13:53

اریانا گرنڈے کا نیا گانا ’’گٹ ویل سون‘‘ جاری
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) امریکی گلوکارہ اریانا گرنڈی کا نیا گانا ’’گٹ ویل سون‘‘ جاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

ہالیوڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق اریانا گرنڈے نے 2017میں ان کے کنسرٹ میںہونے والے والے خود کش دھماکے میں زخمی ہونے والوں کے لئے اپنے نئے میوزک البم ’’سوئیٹنر‘‘ کے لئے گانا’’ گٹ ویل سون‘‘ جاری کر دیا، انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہیئے اور ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیئے۔

وقت اشاعت : 20/08/2018 - 13:53:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :