دیپیکا پڈوکون کی ورلڈ ٖفوٹوگرافی ڈے کے موقع پر رنبیر کپور کے ساتھ بنائی گئی تصویر جاری

پیر 20 اگست 2018 13:53

دیپیکا پڈوکون کی ورلڈ ٖفوٹوگرافی ڈے کے موقع پر رنبیر کپور کے ساتھ بنائی گئی تصویر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ورلڈ ٖفوٹوگرافی ڈے کے موقع پر رنبیر کپور کے ساتھ بنائی گئی تصویر جاری کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دیپیکا پڈوکون نے ورلڈ ٖفوٹوگرافی ڈے کے موقع پر رنبیر کپور کے ساتھ فلم ’’تماشا‘‘ کے سیٹ پر بنائی گئی ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے اسے یادگار لمحات قرار دیا۔

وقت اشاعت : 20/08/2018 - 13:53:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :