سلمان خان کی بہت بڑی پرستار ہوں،

ان سے ملی تو کسرتی بازو دبانے کی خواہش کا اظہار کرونگی، سنی لیون

منگل 21 اگست 2018 12:54

سلمان خان کی بہت بڑی پرستار ہوں،
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2018ء) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون نے کہاہے کہ جب بھی سلمان خان سے ملی تو ان سے ان کے کسرتی بازو دبانے کی خواہش کا اظہار کرونگی کیونکہ میں ان کی بہت بڑی پرستار ہوں۔ ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے کہا کہ میں سلمان خان کی بہت بڑی فین ہوں انہوں نے کہا کہ میں اب جب بھی سلمان خان سے ملی تو ان کے کسرتی بازو دبانے کی خواہش کا اظہار کرونگی۔

(جاری ہے)

انٹرویو میں ان سے کئی دیگر معروف شخصیات سے متعلق بھی دلچسپ سوالات ان سے پوچھے گئے شاہ رخ خان کے نام پر انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں پتہ کہ میں شاہ رخ سے مل کر کیا کروں گی اور کیا کہوں گی لیکن جب بھی اٴْن سے ملوں گی تو مجھے شرم آجائیگی۔ٹام کروز کے نام پر سنی لیون نے جذباتی انداز میں کہا کہ ’میں ٹام کو دیکھ کر اٴْن کی مشہور فلم ’ ٹام گن ‘ کا رومانوی سین کرنے کی درخواست کروں گی اور ٹام ہانکس سے ملاقات کرنے کی صورت میں زیادہ سے زیادہ ان کی خیریت دریافت کروں گی۔
وقت اشاعت : 21/08/2018 - 12:54:21

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :