جینیفر گارنر کی فلم’’پیپرمنٹ‘‘ کا ٹریلر ریلیز

ایکشن سے بھرپور فلم سات ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

پیر 27 اگست 2018 12:03

جینیفر گارنر کی فلم’’پیپرمنٹ‘‘ کا ٹریلر ریلیز
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اگست2018ء) اداکارہ جینیفر گارنر کی فلم ’’پیپرمنٹ‘‘ کا نیا ٹریلر آ گیا،ایک حملے میں شوہر اور بیٹی کو کھو دینے کے بعد اسے خود قاتلوں کو سزا دینے کے لئے میدان میں آنا پڑا،ایکشن سے بھرپور فلم سات ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
وقت اشاعت : 27/08/2018 - 12:03:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :