کلائری دانز کے ہاں پانچ سال کے بعد دوسرے بچے کی پیدائش

اتوار 2 ستمبر 2018 13:50

کلائری دانز کے ہاں پانچ سال کے بعد دوسرے بچے کی پیدائش
لاس اینجلس۔ 02 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 ستمبر2018ء) ہالی وڈ اداکارہ کلائری دانز کے ہاں پانچ سال کے بعد دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

امریکی پیپل میگزین کی رپورٹ کے مطابق کلائری دانز کے ہاںنیویارک کے ہسپتال میںدوسرے بیٹیکی پیدائش ہوئی ہے اداکارہ نے 2009میں اداکار ڈینسے کے ساتھ شادی کی۔

وقت اشاعت : 02/09/2018 - 13:50:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :