امریکی عدالت نے 15سال بعد امریکی معروف گلوکار کو ریپ مقدمہ سے بری کردیا
جمعرات 13 ستمبر 2018 21:58
(جاری ہے)
پراسیکیوٹر نے بتایا کہ عدالت کے مطابق نک کارٹر کے خلاف لگائے گئے ریپ الزامات کی قانونی طور پر 2013 تک تحقیقات کی جاسکتی تھی، تاہم اب یہ قانونی طور پر ختم ہوچکا ہے، اس لیے گلوکار کے خلاف فرد جرم عائد نہیں کی جاسکتی۔
نک کارٹر کی قانونی ٹیم کے مطابق گلوکار نے پہلے دن سے ہی ریپ الزامات کو مسترد کیا اور وہ اس بات پر حیران ہیں کہ میلیسا شومین نے انہیں خود ہی گھر آنے کی دعوت تھی اور خود ہی ان پر الزامات لگائے۔دوسری جانب میلیسا شومین نے عدالتی فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ریاست کی وجہ سے انصاف حاصل کرنے میں ناکام رہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sharman Joshi
Nimrah Khan
Maira Khan
Sonya Hussain
Jia Ali
Olivia Thirlby
Zara Akbar
Rose Byrne
Zac Efron
Kaveeta
Meesha Shafi
Christian Bale
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا