فلم ’’پٹاخہ‘‘ کا نیا گانا ’’نینا بنجارے‘‘ ریلیز
بدھ 19 ستمبر 2018 12:16
(جاری ہے)
فلم کی کہانی 2بہنوں بڑکی اور چھٹکی کے گرد گھومتی ہے جو راجستھان کے ایک چھوٹے گائوں میں رہتی ہیں اور ہر وقت دونوں کے درمیان لڑائی رہتی ہے اور جب دونوں کی شادی ہوتی ہے تو انہیں احساس ہوتا ہے کہ وہ ایک دوسرے کے بغیر نہیں رہ سکتیں۔
فلم میں اداکارہ ثانیہ ملہوترا، رادھیکا مادان، سنیل گروور اور وجے راز مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم رواں سال 28ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Lyndsy Fonseca
jamal Shah
Monica Bellucci
Cassie Scerbo
Sammi Hanratty
Bruce Lee
Matthias Schoenaerts
Richard Madden
Zhalay Sarhadi
Erika Christensen
Noomi Rapace
Kapil Sharma
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا