سینئر اداکارائوں کے فن سے بہت کچھ سیکھا ہے ‘اداکارہ نور بٹ
لاہور کے تمام تھیٹروں میں پرفارم کیا مگر الحمراء میں کام کرنے کا اپنا ہی لطف ہے
بدھ 19 ستمبر 2018 12:47
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اداکاری خداداد صلاحیت ہے جس میں وقت کے ساتھ ساتھ نکھار آتا ہے البتہ رقص ایک ایسا فن ہے جس میں آپ کو استاد کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کے لئے میں بھی باقاعدہ تربیت حاصل کر رہی ہوں اور روزانہ ایک گھنٹہ رقص کی کلاس لیتی ہوں ۔
نور بٹ نے کہا کہ مجھے تھیٹر کی دنیا میں نرگس نے سب سے زیادہ متاثر کیا جبکہ ندا چوہدری اور صائمہ خان بھی میری پسندیدہ اداکارائیں ہیں اور ان کے فن سے بھی میں کچھ نہ کچھ رہنمائی ضرور لیتی ہوں۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں نے لاہور کے تمام تھیٹروں میں پرفارم کیا ہے مگر الحمراء میں کام کرنے کا اپنا ہی لطف ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Anushka Sharma
Margot Robbie
khalil ur rehman qamar
Shagufta Ejaz
Kate Winslet
Uday Chopra
Hina Khan
Swara Bhaskar
Lisa Haydon
Lindy Booth
James Marsden
Kathleen Turner
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا