ہٹلر ٹائپ سخت گیر ماں ہوں: کاجول

بدھ 19 ستمبر 2018 17:48

ہٹلر ٹائپ سخت گیر ماں ہوں: کاجول
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ وہ ایک سخت گیر اور ہٹلر قسم کی ماں ہیں۔

(جاری ہے)

اجے دیوگن بچوں کیساتھ دوستانہ رویہ رکھتے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ انہوں نے بچوں کو خراب کر دیا ہی.ذرائع ابلاغ کے مطابق کاجول نے کہا اجے دیوگن بچوں کیساتھ دوستانہ رویہ رکھتے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ انہوں نے بچوں کو خراب کر دیا ہے اس لئے وہ سخت ماں بن گئیں لیکن وہ پھر بھی سمجھتی ہیں کہ وہ 30 فیصد سختی ہی کر پاتی ہیں اور اس پر 70فیصد اچھی ماں غالب آجاتی ہے۔۔

وقت اشاعت : 19/09/2018 - 17:48:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :