معذور ماڈل کا مصنوعی ٹانگ پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
ماڈل ٹانگ سے معذور ہیں، انہیں مقابلہ حسن میں حصہ لینے کی کیا ضرورت ہی صارفین کی تنقید میں اپنی ٹانگ سے محروم ہوں ،ْ کچھ لوگ اپنے دماغ و دل سے محروم ہیں ،ْ تنقید کر نے والوں کو جواب
جمعرات 20 ستمبر 2018 14:42
(جاری ہے)
کیارا نے اس معذوری پر کبھی مایوسی کا اظہار نہیں کیا بلکہ عزم و حوصلے کے ساتھ آگے بڑھتی چلی گئیں اور وہ اپنی محنت سے اٹلی کے مقابلہ حسن کے آخری مرحلے تک پہنچیں تاہم اس مقابلے میں فائنلسٹ بننے پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، کچھ افراد کا کہنا تھا یہ ٹانگ سے معذور ہیں، انہیں مقابلہ حسن میں حصہ لینے کی کیا ضرورت ہی کچھ نے کہا کہ مقابلے کی انتظامیہ نے غلطی کی ہے۔
کیارا نے افسردگری کے بجائے تنقید کا ڈٹ کر جواب دیا اور ایک فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ میں اپنی ٹانگ سے محروم ہوں لیکن کچھ لوگ اپنے دماغ و دل سے محروم ہیں، معذور میں نہیں دراصل تنقید کرنے والے ہیں۔ماڈل نے کہاکہ میں جیتنے میں دلچسپی نہیں رکھتی، صرف یہ بتانا چاہتی ہوں کہ زندگی بہت خوبصورت ہے، آپ کسی بڑے حادثے سے گزرنے کے باوجود دوبارہ زندہ ہوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Yasir Hussain
Ayesha Omer
Paulina Gaitan
Rani Mukerji
Juggan Kazim
Hema Malini
Ruby Rose
laiba bangash
Sandra Bullock
Nadia Ali
Shaista Jabeen
Farhan Ali Agha
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا