اداکا رائوں کی فلمیں سلمان خا ن کی طرح500 کروڑ کا بزنس نہیں کر سکتیں،کا جو ل

ہفتہ 22 ستمبر 2018 12:31

اداکا رائوں کی فلمیں سلمان خا ن کی طرح500 کروڑ کا بزنس نہیں کر سکتیں،کا جو ل
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ کا جو ل کا کہنا ہے کہ اداکا رائوں کی فلمیں سلمان خا ن کی فلموں کی طرح500 کروڑ کا بزنس نہیں کر سکتیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے مرد اور عورت کی فلموں کی کمائی کے فرق کے حوالے سے بات کر تے ہو ئے کہا کہ آج تک کسی ایک بھی اداکارہ کی فلم سلمان خا ن کی فلموں کی طرحباکس آفس پر 500کروڑ کا بزنس نہیں کرسکی ۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ اس بات سے اتفاق کر تی ہیں کہبالی وڈ میں صنفی امتیا ر کامسلئہ موجود ہیاوراس مسلئے کو بالی وڈ میں کئی اداکارائوں نے اٹھا یا بھی ہے۔لیکن ہمیں سب کچھ باکس آفس کے مطابق کر نا پڑتا ہے اور ہمیں فلمون میں معاوضہ کیڈھانچے کو تبدیل کر نا چا ہیئے۔

وقت اشاعت : 22/09/2018 - 12:31:42

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :