فلم انڈسٹری کی بہتری کی اپنی خدمات سرانجام دیتی رہوں گی صائمہ نور
اگر ہم سب نے ملکر فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے سنجیدہ اقدامات نہ کیے تو اسکے بڑے منفی اثرات مرتب ہونگے، انٹرویو
ہفتہ 22 ستمبر 2018 21:31
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے پاکستان فلم انڈسٹری نے بھرپور عزت ،شہرت اور مقام دیا جس کی کوئی اداکارہ تمنا کر سکتی ہے اور اب اس مشکل وقت فلم انڈسٹری کو ہماری بھرپور توجہ کی ضرورت ہے اگر ہم سب نے ملکر فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے سنجیدہ اقدامات نہ کیے تو اسکے بڑے منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
صائمہ نور نے کہا کہ فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے ایک وفد کو وزیر اطلاعات و ثقات سے ملاقات کر کے فلم انڈسٹری کی خستہ حالی کی طرف توجہ مبذول کروانی چاہیے اور فلم انڈسٹری کے جو مسائل درپیش ہیں اسکے بارے میں بھی تفصیلی طور پر آگاہ کرنا چاہیے تاکہ حکومت فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے کوئی اچھا اقدام کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومتوں نے انڈسٹری کو لالی پاپ دیا ہے جس کی وجہ سے لاہور کی فلم انڈسٹری بالکل تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے اب سب کو ملکر اپنی اور آنے والے نئے فنکاروں کی بقا کی جنگ لڑنی ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rosamund Pike
Christina Ricci
Amanda Bynes
Connie Britton
Kamal Haasan
Alyy Khan
Ali Haider
Rachel Melvin
Jon Hamm
Waris Baig
Wentworth Miller
Grace Phipps
Showbiz News In Urdu
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری