کر ینہ کپور کی رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنے کی خواہش

ہفتہ 22 ستمبر 2018 21:35

کر ینہ کپور کی رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنے کی خواہش
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2018ء) بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپو ر نے اپنے حا لیہ انٹرویو میں اپنے کزن اور اداکاررنبیر کپور کے ساتھ کام کرنے کی خوہش ظاہر کی ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ کا کہنا ہے کہ ہماری کیمسٹری نا قا بل یقین ہے۔کیو نکہ میںانہیں بہت اچھی طرح جا نتی ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ رنبیر اس وقت بھارت کے بہترین اداکاروں میں سے ایک ہیں۔

وقت اشاعت : 22/09/2018 - 21:35:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :