پریم چو پڑا نے زندگی کی83بہاریں دیکھ لیں

اتوار 23 ستمبر 2018 11:50

ممبئی۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) با لی وڈ لیجنڈ اداکار پریم چو پڑا83 برس کے ہو گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق لیجنڈری اداکار بطور صحافی اپنے کیریئر کا آغا ز کیا اور تقریبا400فلموں میں کا م کیا۔

(جاری ہے)

اداکار نے چھے دہا یئوں تک فلمی دنیا میں ولن کا کردار نبھایا۔جس نے انہیں شہرت کی بلندیون تک پہنچایا۔

وقت اشاعت : 23/09/2018 - 11:50:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :