ارجن کپورفلم’’سنگھ از کنگ2‘‘ میں مرکزی کردار اداکارکریں گے

اتوار 23 ستمبر 2018 14:10

ممبئی۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپورفلم’’سنگھ از کنگ2‘‘ میں مرکزی کردار اداکارکریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم2008ء میں بننے والی’’سنگھ از کنگ‘‘ کا سیکوئل ہے۔جس میں اداکار اکشے کمار اور کترینہ کیف نے مرکزی کردارا داکیا تھا۔تا ہم’’سنگھ از کنگ2‘‘ کے لیئے ارجن کپور کا نام حتمی طور پر سامنے آگیا ہے۔

وقت اشاعت : 23/09/2018 - 14:10:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :