اٹلی کے شہر میلان میں فیشن کا میلہ پوری آب وتاب کے ساتھ جاری

فیشن میلے میں معروف ماڈل گیگی ہیڈڈ نے ریمپ پر واک کر کے جلوے بکھیرے

پیر 24 ستمبر 2018 12:25

اٹلی کے شہر میلان میں فیشن کا میلہ پوری آب وتاب کے ساتھ جاری
میلان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2018ء) اٹلی کے شہر میلان میں فیشن کا میلہ جاری ہے، بڑے برانڈ کے ملبوسات کی ماڈلز نے شاندار انداز میں نمائش کی، شائقین نے موسم بہار کی کلیکشن کو خوب سراہا۔

(جاری ہے)

میلان فیشن ویک اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔ فیشن کے میلے میں ملبوسات کی ماڈلز نے شاندار انداز میں نمائش کی۔ شائقین نے موسم بہار کی اس کلیکشن کو خوب سراہا۔معروف ماڈل گیگی ہیڈڈ نے ریمپ پر واک کر کے جلوے بکھیری-جبکہ شو میں اداکار ونسینٹ اپنی اہلیہ سمیت فوٹو گرافرز کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

وقت اشاعت : 24/09/2018 - 12:25:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :