نیل نیتن مکیش نے بیٹی کا نام نروی رکھ دیا

پیر 24 ستمبر 2018 12:32

نیل نیتن مکیش نے بیٹی کا نام نروی رکھ دیا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار نیل نیتن مکیش نے بیٹی کا نام نروی رکھ دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار نیل نیتن مکیش نے بیوی رکمینی ساہے اور بیٹی کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس کا نام انہوں نے نروی رکھا ہے۔ نیل نیتن مکیش فلم ’’ساہو‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 24/09/2018 - 12:32:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :