فلم ’’ارجن ریڈی ‘‘ میں تارا ستریا کی جگہ کیارا اڈوانی نے لے لی

پیر 24 ستمبر 2018 12:37

فلم ’’ارجن ریڈی ‘‘ میں تارا ستریا کی جگہ کیارا اڈوانی نے لے لی
ممبئی۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور کی فلم ’’ارجن ریڈی ‘‘ میں تارا ستریا کی جگہ کیارااڈوانی نے لے لی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق تیلگو فلم ’’ارجن ریڈی‘‘ کے ہندی ری میں مرکزی کردار کے لئے تارا ستریا کو پیش کش کی گئی جو انہوں نے مصروف شیڈول کے باعث ٹھکرا دی اور اب تارا ستریا کی جگہ کیارا اڈوانی نے لے لی ہے، فلم کی عکس بندی جلد شروع کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 24/09/2018 - 12:37:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :