فلم ’’رنگیلا راجا ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

پیر 24 ستمبر 2018 12:42

فلم ’’رنگیلا راجا ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار گویندا کی کامیڈی فلم ’’رنگیلا راجا ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز پہلاج نہالانی کی کامیڈی فلم’’رنگیلا راجا ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس میں اداکار گووندا دوہرے کردار میں دکھائے گئے ہیں، فلم کے پوسٹر میں گووندا کا ایک کردار بزنس مین کا ہے، فلم میں گووندا چار کرداروں میں دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 24/09/2018 - 12:42:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :