عامر خان کے فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان ‘‘ کے کردار پر مبنی موشن پوسٹر جاری

پیر 24 ستمبر 2018 12:43

عامر خان کے فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان ‘‘ کے کردار پر مبنی موشن پوسٹر جاری
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار عامر خان کے فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان ‘‘ کے کردار پر مبنیموشن پوسٹر جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عامر خان نے ٹویٹر پر فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان ‘‘ کا موشن پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں وہ گدھے پر بیٹھے ہیں اور انہوں نے سر پر ہیٹ پہنی اور گلاسز لگائی ہوئی ہیں۔ فلم 8 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 24/09/2018 - 12:43:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :