فلم ’’جیک اینڈدل‘‘ کا پوسٹر جاری

پیر 24 ستمبر 2018 14:25

فلم ’’جیک اینڈدل‘‘ کا پوسٹر جاری
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) بالی وڈاداکار امیت سدھ کی فلم ’’جیک اینڈدل‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’جیک اینڈدل‘‘ کے جاری کردہ پوسٹر میں امیت سدھ سرخ شرٹ اور نیلی پینٹ پہنے ایک کتے کے ساتھ بھاگتے دکھائی دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں ارباز خان،سونال چوہان اور اویلن شرما شامل ہیں۔فلم کی عکس بندی گوا اور ممبئی میں کی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 24/09/2018 - 14:25:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :