جھانوی کپور پہلی بار ’’کافی ود کرن‘‘ کے سیزن 6 میں شرکت کریں گی

منگل 25 ستمبر 2018 12:11

جھانوی کپور پہلی بار ’’کافی ود کرن‘‘ کے سیزن 6 میں شرکت کریں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور پہلی بار اداکار ارجن کپور کے ہمراہ فلمساز کرجن جوہر کے ٹی وی ٹاک شو ’’کافی ود کرن‘‘ کے سیزن 6میں شرکت کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز کرن جوہر کے ٹی وی ٹاک شو ’’کافی ود کرن سیزن 6‘‘ 21 اکتوبر سے سٹار ورلڈ پر آن ایئر کیا جائے گا جس میں اداکارہ جھانوی کپور پہلی بار اداکار ارجن کپور کے ہمراہ شرکت کریں گی دونوں اداکار شو کی قسط کے لئے عکسبندی اکتوبر کے پہلے ہفتے میں شروع کریں گے۔

وقت اشاعت : 25/09/2018 - 12:11:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :