فلم ’’بھیا جی سپرہٹ ‘‘ کے پہلے گانے ’’نام ہے بھیا جی‘‘ کی جھلک جاری

منگل 25 ستمبر 2018 12:14

فلم ’’بھیا جی سپرہٹ ‘‘ کے پہلے گانے ’’نام ہے بھیا جی‘‘ کی جھلک جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) بالی وڈ کامیڈی فلم ’’بھیا جی سپرہٹ ‘‘ کے پہلے گانے ’’نام ہے بھیا جی‘‘ کی جھلک جاری کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سنی دیول نے انسٹاگرام پر کامیڈی فلم ’’بھیا جی سپرہٹ ‘‘ کے پہلے گانے ’’نام ہے بھیا جی‘‘ کی جھلک شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بس نام ہی کافی ہے۔ فلم میں اداکار سنی دیول، پریتی زنٹا، ارشد وارثی، شریاس تلپاڈے، امیشا پٹیل مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم رواں سال 19اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 25/09/2018 - 12:14:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :