پنجابی کلچرل کمپلیکس میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’رولا عشق دا ‘‘ شروع

منگل 25 ستمبر 2018 13:25

پنجابی کلچرل کمپلیکس میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’رولا عشق دا ‘‘ شروع
ْلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء)پنجابی کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم ہال llمیں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’رولا عشق دا ‘‘ شروع ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نامور ڈرامہ رائٹر و ڈائریکٹر لالہ شہزاد نے باری تھیٹر میں کامیاب اسٹیج ڈرامے کے بعد اب پنجابی کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم کا رخ کر لیا جہاں ان کا اسٹیج ڈرمہ ’’رولا عشق دا ‘‘ پیش کیا جا رہا ہے ۔ ڈرامے کی کاسٹ میں اداکارہ فیروزہ خان ، زریں لعل، شاہ پارا ،بابرہ علی ،نگینہ بھٹی ،عظیم چٹا ،فانا رنگیلا ، سلیم ساجن ،علی انجم ، شاہد نوشاد شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 25/09/2018 - 13:25:39