رنویر سنگھ کی تقریب میں منفرد لباس پہن کر شرکت

منگل 25 ستمبر 2018 13:33

رنویر سنگھ کی تقریب میں منفرد لباس پہن کر شرکت
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) بالی وڈکے اداکار رنویر سنگھ نے اپنے منفرد لباس کی وجہ سے ایک تقریب میں شرکت کے دوران سب کی نگاہوں کا مرکز بن گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے ہدایتکار روہت شیٹھی کے ساتھ ایک تقریب میں شرکت کی جس میں وہ منفرد رنگدار جیکٹ اور پینٹ میں ملبوس تھے جس کی وجہ سے وہ وہاں موجود تمام لوگوں میں نمایاں رہے اور شائقین کی نگاہوں کا مرکز بنے ۔ اداکار رنویر سنگھ نے حال ہی میں زویا اختر کی فلم ’’گلی بوائے ‘‘ کی عکسبندی مکمل کرنے کے بعد روہت شیٹھی کی فلم ’’ سمبا‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں، فلم 28 دسمبر کو سنیما میں پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 25/09/2018 - 13:33:23

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :