فلم ’’ہچکی‘‘ 12اکتوبر کو چین میں ریلیز کی جائے گی
بدھ 26 ستمبر 2018 11:44
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یش راج فلمز کے بینر تلے بنائی گئی فلم ’’ہچکی‘‘ بھارت میں پزیرائی حاصل کرنے کے بعد اب 12اکتوبر کو چین میں بھی ریلیز کی جارہی ہے، فلم میں اداکارہ رانی مکرجی نے ایک ٹیچر کا مرکزی کردار ادا کیا ہے جوٹوریٹ سنڈروم نامی بیماری کا شکار ہوتی ہیں، فلم کی کہانی امریکی اصلاحی مقرر بریڈ کوہن کے ناول ’’فرنٹ آف دی کلاس‘‘ سے ماخوذ ہے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Moammar Rana
Neelo
Ashir Azeem
Zayed Khan
Sara Loren
Jackie Shroff
Alexandra Breckenridge
Jordana Brewster
Alexis Bledel
Nawazuddin Siddiqui
Badar Khalil
A.R Rahman
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا