سشمیتا سین نے فٹ رہنے کے لئے نئی ورک آئوٹ وڈیو سوشل میڈیا پر جاری

بدھ 26 ستمبر 2018 11:44

سشمیتا سین نے فٹ رہنے کے لئے نئی ورک آئوٹ وڈیو سوشل میڈیا پر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار سشمیتا سین نے فٹ رہنے کے لئے نئی ورک آئوٹ وڈیوسوشل میڈیا پر جاری کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماضی کی معروف اداکارہ سشمیتا سین فٹ رہنے اور تروتازہ دکھائی دینے کے لئے سخت ورک آئوٹ کرتی ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنے مداحوں کے لئے سوشل میڈیا پر اپنی نئی ورک آئوٹ وڈیوز بھی شیئر کی ہیں جس میں انہوں نے کالے رنگ کے کپڑے اور کالے جوتے پہنے ہوئے ہیں۔

وقت اشاعت : 26/09/2018 - 11:44:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :