کوئی خواہش نہیں، فقیر منش انسان ہوں‘ شاہ رخ خان
ْمجھے صرف اپنے بچوں کی خواہشات پوری کرنا اچھا لگتا ہے، میں اپنی کامیابی کا جشن نہیں مناتا
بدھ 26 ستمبر 2018 12:23
(جاری ہے)
شاہ رخ کا مزید کہنا تھا کہ وہ خود پر بالکل پیسے خرچ نہیں کرتے اور نہ ہی اپنے لیے کچھ خریدتے ہیں۔شاہ رخ نے انکشاف کیا کہ ان کی کوئی ذاتی خواہشات نہیں، وہ موسیقی سنتے ہیں تو سپیکرز نہیں لیتے۔ ان کا کہنا ہے مجھے بڑی چیزیں پسند ہیں۔ اس لیے میرے پاس بڑا گھر ہے، بڑا دفتر ہے، بڑی فلمیں ہیں اور میری تمام کمائی ان چیزوں پر ہی خرچ ہوتی ہے۔ کامیاب اداکار بننے پر شاہ رخ نے فلموں سے ہٹ کرکئی کاروبار کیے جس میں ایک سٹوڈیو، ان کی آئی پی ایل ٹیم اور دوسرے ممالک میں جائیدادیں شامل ہیں۔ اس حوالے سے شاہ رخ کا کہنا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے کہ ہمیشہ کچھ نیا کرتے رہنا چاہیے اور ہارنے سے کبھی نہیں ڈرنا چاہیے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sadia Khan
Javeria Abbasi
Iffat Rahim
Theo James
Babu Baral
Surveen Chawla
Kaley Cuoco
Kurt Russell
Kainaat Arora
Ashir Azeem
Hannah Ware
Hasan Jahangir
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی