خواتین سے زیادتی‘معروف امریکی اداکار کو 10سال قیدکی سزا
مزاحیہ اداکار بل کاسبی کو 25 ہزار ڈالر جرمانہ اور پراسیکیوشن کی رقم بھی دینا ہوگی جیل لے جائے جانے پر کامیڈین بل کاسبی کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے
بدھ 26 ستمبر 2018 12:23
(جاری ہے)
خیال رہے کہ بل کاسبی می ٹو مہم شروع ہونے کے بعد سزا پانے والے پہلے سیلبریٹی ہیں، جج نیسزا سناتے ہوئے بل کاسبی کو پرتشدد جنسی درندہ قرار دیا۔
جج نی80 سال کے ایکٹر کو ضمانت پر بھی رہا کرنے سے انکار کردیا۔سزا سنائے جانے پر 81 برس کے بل کاسبی کو پنسلوینیا کی جیل بھیج دیا گیا-جیل لے جائے جانے پر کامیڈین بل کاسبی کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔ادھر بل کاسبی کے ترجمان نے مقدمہ کو امریکی تاریخ میں نسل پرستی کا بدترین واقعہ قرار دیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
humayun ashraf
Jared Leto
Maria Wasti
Judy Greer
Farha Khan (Performer)
Zoë Kravit
Saira Peter
Mena Suvari
Shilpa Shetty
Rachel Weisz
gulnaz
Robert De Niro
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا