بہن شمیتا میرے مشوروں کو سنجیدگی سے نہیں لیتی،شلپا شیٹھی

بدھ 26 ستمبر 2018 12:34

بہن شمیتا میرے مشوروں کو سنجیدگی سے نہیں لیتی،شلپا شیٹھی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کا کہنا ہے کہ میری بہن شمیتا شیٹھی میرے مشوروں کو سنجیدہ نہیں لیتی۔

(جاری ہے)

بھا رتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکارہ شلپا شیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ لوگ میری سمجھداری اور تجربے پر اعتماد کرتے ہیں ۔اس لیئے میری رائے کو اہمیت دیتے ہیں۔تاہم شمیتاان کے مشوروں کو سنجیدہ نہیں لیتی۔

وقت اشاعت : 26/09/2018 - 12:34:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :