فلم ’’بدھائی ہو‘‘کا گانا’’مورنی بن کے‘‘جاری کر دیا گیا

بدھ 26 ستمبر 2018 12:56

فلم ’’بدھائی ہو‘‘کا گانا’’مورنی بن کے‘‘جاری کر دیا گیا
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) بالی وڈ فلم ’’بدھائی ہو‘‘کا گانا’’مورنی بن کے‘‘جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گانے کی وڈیو میں کامیڈی فلم کے مرکزی کردار اداکار ایوشمان اور اداکارہ سانیا ملہوترا ڈانس کر تے ہو ئے دکھائی دے رہے ہیں۔جبکہ فلم 19اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 26/09/2018 - 12:56:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :