کنگنا رناوت اورفلم کی ٹیم ’’مانیکارنیکا: دا کوئین آف جھانسی‘‘ کے اسپیشل گانے کی عکسبندی کے لئے مہیشور پہنچ گئی

اتوار 14 اکتوبر 2018 14:50

ممبئی۔14 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار ہ کنگنا رناوت اورفلم کی ٹیم ’’مانیکارنیکا: دا کوئین آف جھانسی‘‘ کے اسپیشل گانے کی عکسبندی کے لئے مہیشور پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار کرش کی فلم ’’مانیکارنیکا: دا کوئین آف جھانسی‘‘کی کہانی رانی لکشمی بائی کی زندگی پر مبنی ہے جس کے ا سپیشل گانے کی عکسبندی کے لئے اداکارہ کنگنا رناوت اور دیگر ٹیم ارکان ان دنوں مدھیہ پردیش کے علاقے مہیشور میں موجود ہیں جہاں نرمدا گھاٹ پر گانے کی عکسبندی کے لئے ٹیم کی کنگنا رناوت کے ہمراہ کھینچی گئی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی۔

وقت اشاعت : 14/10/2018 - 14:50:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :