میرے کام کا موازنہ سنجے لیلا بھنسالی کے کام سے نہ کیا جائے، کرن جوہر

پیر 15 اکتوبر 2018 11:30

میرے کام کا موازنہ سنجے لیلا بھنسالی کے کام سے نہ کیا جائے، کرن جوہر
ممبئی۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) بالی وڈ فلم ساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ میرے کام کا موازنہ سنجے لیلا بھنسالی کے کام سے نہ کیا جائے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ساز کرن جوہر ان دنوں تاریخی فلم’’تخت‘‘ پر کا کر رہے ہیں اور دو دہائیوں کے سفر مین یہ ان کی پہلی تاریخی فلم ہے جس پر ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کی فلم کا موازنہ سنجے کے ساتھ کیا جائے جس پر انہوں نے کہا کہ سنجے لیلا ایک بہترین ہدایت کار ہیں اور میں ان کا بہت بڑا مداح ہوں لیکن میں یہ بالکل نہیں چاہوں گا کہ میرے کام کاموازنہ سنجے لیلا بھنسالی کے کام سے نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ فلم کی کاسٹ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 15/10/2018 - 11:30:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :