آج کل کے دور میں فلم بنانا زیادہ آسان ہے، سلمان خان

پیر 15 اکتوبر 2018 12:40

آج کل کے دور میں فلم بنانا زیادہ آسان ہے، سلمان خان
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ آج کل کے دور میں فلم بنانا20 سال پہلے فلم بنانے سے آسان ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان نے اپنے ھالیہ انٹرویو میںکہا ہے کہ فلم میکنگ کی دنیامیں تبدیلی آرہی ہے پہلے لمبی لمبی فلمیں کامیاب ہو تی تھیں لیکن آج کل لوگوں کے پاس اتنا وقت نہیںکہ وہ سارا سارا دن سینما میں ایک فلم دیکھنے میں گزار دیں ، اس لئے میں سمجھتا ہوںکہ آج کل کے دور میں فلم بنانا20 سال پہلے کے مقابلے فلم بنانے سے آسان ہے۔فلم خان ان دنوں فلم ’’بھارت‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔

وقت اشاعت : 15/10/2018 - 12:40:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :