پریانکا چوپڑاکی فلم ’’دی سکائے از پنک‘‘ کی عکس بندی لندن میں شروع

پیر 15 اکتوبر 2018 12:40

پریانکا چوپڑاکی  فلم ’’دی سکائے از پنک‘‘ کی عکس بندی لندن میں شروع
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم ’’دی سکائے از پنک‘‘ کی لندن میں عکس بندی میں حصہ لینا شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پرینکا چوپڑا حال ہی میں سونالی باندرے کی نیویارک میں عیادت کے بعد لندن پہنچ گئی ہیں جہاں انھوں نے سونالی باس کی فلم ’’دی سکائے از پنک‘‘ کی عکس بندی میں حصہ لینا شروع کر دیا ہے ۔ فلم کی مرکزی کاسٹ میں پرینکا چوپڑا ، فرحان اختر اور زائرہ وسیم شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 15/10/2018 - 12:40:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :