فلم ’’83‘‘ کا پہلا انتخاب رنویر سنگھ نہیں بلکہ ارجن کپور تھے

پیر 15 اکتوبر 2018 14:10

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) بالی وڈ ہدایت کار سنجے پورن سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ فلم ’’83‘‘ کا پہلا انتخاب ارجن کپور تھے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کبیر خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’83‘‘ کاپہلا انتخاب ارجن کپور تھے لیکن بعد میں رنویر سنگھ کو اس کردار کے لئے منتخب کیا گیا ، رنویر سنگھ فلم میں کپل دیوکا کردار ادا کریں گے۔ ارجن کپور فلم ’’نمستے انگلینڈ میں دکھائی دیں گے۔ فلم18اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 15/10/2018 - 14:10:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :