فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ کی ہدایتکار ساجد خان کی جگہ فرہاد سمجی ہوں گے

پیر 15 اکتوبر 2018 14:10

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) بالی وڈ فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ کی ہدایتکار ساجد خان کی جگہ فرہاد سمجی ہوں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ ہدایت کار ساجد خان نے ہراسانی کے الزام کے بعد فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ سے کنارہ کشی اختیارکر لی ہے اور اب ان کی جگہ فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ کی ہدایتکاری فرہاد سمجی دیں گے۔

وقت اشاعت : 15/10/2018 - 14:10:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :